انڈونیشاء میں زلزلے کے شدید جھٹکے‘ سونامی کی الرٹ جاری کردیاگیا

,

   

زلزلوں کے جھٹکوں میں دیو ہیکل لہروں کو متحرک کرنے کی صلاحیت ہوتی ہے۔
جاکارتہ۔مذکورہ میٹرو لوجی‘ کلائمٹو لوجی اورجیوفزیکس ایجنسی کا کہنا ہے کہ منگل کی ابتدائی ساعتوں میں انڈونیشیاء کے جنوبی صوبہ برائے ویسٹ سوماترا میں 7.3شدت سے ایک زلزلے کاجھٹکا پیش آیا جس سے سونامی کو متحرک کرنے کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔

زنہو نیوز ایجنسی کے مطابق زلزلہ منگل کے روزصبح03.:30بجے پیش آیاہے جہاں پر مقامی وقت (2000جی ایم ٹی پیر) تھی‘ جسکا مرکز منتاوائی جزیرے ضلع میں شمال پر 177کیلومیٹر میں تھا او رگہرائی 84کیلومیٹر سمندری سطح پر تھی۔

ایجنسی نے سونامی کا ایک الرٹ دیدیاہے کیونکہ زلزلے کے جھٹکوں میں دیو ہیکل لہروں کومتحر کرنے کی صلاحیت ہوتی ہے۔