Tag Archives: Indonesia

انڈونیشیاء سونامی کے قہرسے پاپ بینڈ کے بچنے والا واحد گلوکار

ان تصویریوں اور ویڈیوز میں صاف طور پر دیکھا جاسکتا ہے کہ جب سونامی کی لہریں کنسرٹ کو تباہ کرنے کے لئے آگے بڑھ رہیں تھیں اس وقت مداح تالیاں بجارہے تھے اور رقص کررہے تھے‘ پانی کی لہریں اوڈینس اور اسٹیج دونوں کو بہاکر لے گئیں۔ جاکارتہ۔انڈونیشیاء کے مشہور …

Read More »

انڈونیشیا۔ زلزلے اور تباہ کن سنامی سے 400افراد لقمہ اجل بن گئے

سینکڑوں افراد کے ز ؁خمی ہونے کی وجہہ سے اسپتالوں میں گنجائش ختم ہوگئی او رزخمیوں کو کھلے آسمان تلے ابتدائی طبی امداد دی گئی‘ زلزلہ اتنا شدید تھا کہ کئی کیلومیٹردور علاقوں میں موجود افراد نے بھی اس کے جھٹکے محسوس کیے‘ بلند عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں …

Read More »

نڈونیشیا میں ۳؍ گرجا گھروں پر حملے ،۹ ؍ افرا د ہلاک ، درجنوں زخمی

جکارتہ : انڈونیشیا میں ۳ ؍ گرجا گھروں پر حملے کئے گئے ۔ ان حملوں میں جملہ ۹ ؍ افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوئے ہیں ۔پولیس کے مطابق انڈونیشیا کے شہر سورابایا کے سانتا ماریہ رومن کیتھولک چرچ پر اس وقت کیاگیا جب وہاں لوگ عبادت میں مشغول تھے …

Read More »

انڈونیشیا کی دو یونیورسٹیو ں میں حجاب پر پابندی

جکارتہ:مسلمان اکثریت ملک انڈونیشیا میں بنیاد پرستی کے بڑھتے ہوئے رجحان کو مد نظر رکھتے ہوئے دو اسلامی تعلیمی اداروں میں طالبات کو حجاب نہ پہننے کی ہدایات جاری کی ۔ خبر رساں ادارہ اے ایف پی کے مطابق اسٹیٹ اسلامک یونیورسٹی کی سنن کلیجا نے کہاکہ انھوں نے یہ …

Read More »

اسمارٹ فون کے اندر ہوا دھماکہ سی سی ٹی وی میں قید

انڈونیشیاء:ہم میں سے کئی لوگوں نے سنا ہے کہ اسمارٹ فون میں دھماکہ ہوا‘ یہاں تک تباہ فونوں کی تصوئیریں بھی ہم نے دیکھی۔ تاہم ہم بہت ہی کم مرتبہ کسی فون میں لگی آگ کا منظر دیکھا ہے۔ جب فون میں آگ لگی تو وہ لمحہ سی سی ٹی …

Read More »

سعودی حکمران کے لئے بالی کے مجسموں کو ڈھانکا نہیں جائے گا

دینپاسار‘ انڈونیشیاء:انڈونیشاء کے ہندو جزیرہ پر چہارشنبہ کے روزاپنے فیصلے کے بچاؤ کیا جس میں مذکورہ جزیرہ بالی پر بنائے گئے دیوی دیوتاؤں اور نیم برہانہ خواتین کے مجسموں کو سعودی حکمران کے دورے کے موقع پر ڈھانکنے سے صاف طور پر مناکردیاتھا۔ نصف صدی کے قریب سعودی بادشاہ کے …

Read More »

سعودی اور انڈونیشیاء کے درمیان میں شدت پسندی کے خلاف جدوجہد کے مشترکہ عزائم

بوگور( انڈونیشیاء)حکومت انڈونیشیاء اور سعودی عربیہ نے اس بات کا عہد لیاکہ وہ مشترکہ طور پر شدت پسندی کے خلاف جدوجہد کریں گے اور ٹریڈ اور فیشریں کے شعبہ کو سرمایہ کار ی کے ذریعہ مضبوط ومستحکم بنائیں گے۔ زنہوا نیوز کے مطابق صدرانڈونیشیاء جو کو ویڈوڈو اور سعودی عرب …

Read More »

اسلامی قوانین کی خلاف ورزی پرچھڑے سے مار کھانے کے بعد ایک انڈنیشائی شخص ہوا بیہوش

بندہ آچے ‘ انڈونیشیاء:ملک کی سب سے سخت اسلامی قوانین کاحصہ سمجھے جانے والے شہر میں پیر کے نامحروم عورت کے ساتھ وقت گذارنے پر عوام کے سامنے اس شخص پر درے برسائے گئے۔ آچے میں ہیرزل بن یونس عمر نامی 27سالہ شخص پر عوام کے سامنے اٹھ مرتبہ چھڑی …

Read More »
TOPPOPULARRECENT