ایل جے پی کو اقتدار پر نتیش کمار کو جیل ہوگی

   

پٹنہ: لوک جن شکتی پارٹی (ایل جے پی) کے لیڈر چراغ پاسوان نے کہا ہے کہ آنے والے بہار اسمبلی انتخابات میں اگر ان کی پارٹی برسر اقتدار آتی ہے تو موجودہ چیف منسٹر نتیش کمار اور ان کے عہدیداران سلاخوں کے پیچھے ہوں گے۔ وہ بکسر کے علاقہ دمراؤں نے الیکشن ریالی سے خطاب کر رہے تھے۔ پاسوان نے مزید کہا کہ 7 نشچئے اسکیم میں کرپشن کی تحقیقات کی جائے گی۔ غیر قانونی کشیدہ شراب وسیع پیمانہ پر فروخت کی جارہی ہے اور نتیش کمار کو معمول وصول ہورہا ہے۔