Friday , August 23 2019

ایم ایم کلبرگی کی بیوی نے حملہ آور کی شناخت کرلی

بنگلورو ۔ 18 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) مقتول کنڑا محقق ایم ایم کلبرگی جنہیں قتل کردیا گیا تھا ، کی بیوی نے اس شخص کی شناخت کرلی تھی جس نے ان کے شوہر پر 30 اگست 2015ء کو گولی چلائی تھی۔ یہ شناخت ایک شناختی پریڈ کے دوران کی گئی ۔ ان کے فرزند 27 سالہ گنیش مسکین نے اس کا انکشاف کیا۔ وہ صحافی گوری لنکیش کے ستمبر 2017ء میں قتل میں بھی ملوث تھے۔

TOPPOPULARRECENT