ایودھیا : ریلوے نے رخصتیں منسوخ کردیں، سکیورٹی کیلئے اقدام

   

٭ نئی دہلی : ایودھیا کے رام مندر کے فیصلے سے قبل جبکہ چیف جسٹس آف انڈیا رنجن گوگوئی 17 نومبر کو سبکدوش ہونے والے ہیں، ریلوے پروٹیکشن فورس نے 60 صفحات پر مشتمل مشاورت اپنے تمام زونس کو روانہ کی ہے اور اُنھیں چوکس رہنے ارکان عملہ کی رخصتیں منسوخ کردینے کی ہدایت دی گئی ہے۔