اے ٹی ایم مشین سے 30 لاکھ روپئے کی لوٹ

   

بستی:31 دسمبر(سیاست ڈاٹ کام ) اترپردیش کے ضلع بستی کے پرانی بستی تھانہ علاقے میں ٹھنڈ اور گھنے کہرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے چوروں نے ایک ایم ٹی ایم کاٹ کر اس میں رکھے 30 لاکھ روپئے کی نقدی لوٹ کر فرار ہوگئے ۔۔پولیس نے منگل کوبتایا کہ جنوبی دروازے پر لگے اسٹیٹ بینک آف انڈیا کے اے ٹی ایم کو کاٹ کر گذشتہ رات نامعلوم چور تقریبا 30 لاکھ روپئے لوٹ کر فرار ہوگئے ۔