Friday , October 30 2020

برقی شاک سے ایک شخص ہلاک

حیدرآباد۔ برقی شاک کی زد میں آکر ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ یہ واقعہ آج اولڈ ملک پیٹ میں پیش آیا ۔ مہلوک کی شناخت نہیں ہوپائی ہے جو سڑک سے گذر رہا تھا ۔ بارش کے سبب سڑک پر پانی سے بچنے کی کوشش میں یہ شخص فٹ پاتھ سے گذرر ہا تھا کہ برقی شاک کی زد میں آکر ہلاک ہوگیا۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT