بونال جلوس کیلئے انتظامات

   

حیدرآباد۔ 13 جون (سیاست نیوز) وزیر انیمل ہسبنڈری کرشنا یادو نے آج سکندرآباد کے مہانکالی مندر کے بونال جلوس کے انتظامات کا جائزہ لیا۔ آئندہ ماہ منعقد ہونے والے اس تہوار کیلئے حکومت نے 15 کروڑ روپئے جاری کئے ہیں۔