Wednesday , August 12 2020

بہار میں شادی کے دو دن بعد دولہا کورونا سے فوت

٭ بہار کے پٹنہ میں شادی کی تقریب میں شریک تقریباً 95 افراد کورونا پازیٹیو پائے گئے ۔ شادی کے صرف دو دن بعد 30 سالہ دولہا فوت ہوگیا ۔ گروگرام میں سافٹ ویر انجنیئر کی حیثیت سے کام کرنے والے دولہے کی کورونا کا ٹسٹ کئے بغیر آخری رسومات انجام دی گئی۔ مقامی انتظامیہ نے بتایا کہ رہنمایانہ خطوط کو نظر انداز کیا گیا اور دولہے میں کورونا کی علامتوں کے باوجود شادی کی تقریب انجام دی گئی۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT