Sunday , May 31 2020

بیٹی کا سائیکل پر 1200 کیلومیٹر سفر ، زخمی باپ کو گھر لائی

٭ کورونا وائرس لاک ڈاؤن کے درمیان بہار کی 15 سالہ جیوتی کماری نے اپنے زخمی باپ کو گھر واپس لانے کیلئے غیرمعمولی ہمت و استقلال کا مظاہرہ کیا۔ جیوتی نے گروگرام سے دربھنگہ تک سائیکل پر 1200 کیلومیٹر کا سفر اپنے زخمی باپ کو ساتھ لے کر طئے کیا۔ جیوتی نے بتایا کہ اس نے اس سفر کیلئے پرانی سائیکل خریدی اور ہریانہ کیلئے نکل پڑی۔ اب وہ اپنے گاؤں واپس ہونے کے بعد قریبی کورنٹائن سنٹر میں ہیں۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT