بی جے کے کپل مشرا کے خلاف تشدد کیلئے اکسانے کے دو شکایتیں درج

,

   

٭ بی جے پی کے لیڈر کپل مشرا کے خلاف تشدد بھڑکانے کے اور عوام کو اکسانے کی دو شکایتیں درج کی گئی ہیں۔ شمال مشرقی دہلی میں پیر کے دن تشدد بھڑک اٹھا تھا۔ شکایت میں کہا گیا کہ احتجاج کے دوران کپل مشرا نے اپنی اشتعال انگیز تقاریر کے ذریعہ عوام کو اکسایا جس کے نتیجہ میں علاقہ میں بے چینی اور اضطرابی کیفیت پیدا ہوئی۔ تشدد بھڑکنے کے بعد 11 افراد ہلاک ہوئے۔ ایک شکایت عام آدمی پارٹی کی کارپوریٹر ریشماں ندیم نے داخل کی ہے اور دوسری شکایت حسیب الحسن نے کی ہے۔