تین صدیاں مکمل، دنیا کے قدیم ترین ریسٹورنٹ کی جشن منانے کی تیاری

   

فرانس : گنیز بک آف ریکارڈز میں دنیا کا قدیم ترین ریسٹورنٹ دیکھیں تو یہ ا سپین کا ریسٹورنٹ’’سبرینو ڈی بوٹین‘‘ ہے۔ اس ریسٹورنٹ نے اپنے افتتاح کے بعد تین صدیاں مکمل ہونے کی تیاریاں شروع کر رکھی ہیں۔ اس کا افتتاح اٹھاویں صدی میں شاہراہ ’’ کیلے کوچی لیوروز ‘‘میں اٹھارویں صدی میں ہوا تھا۔ اس کی 300 ویں سالگرہ 18 ماہ بعد منائی جائے گی۔ یہ ریسٹورنٹ میڈرڈ کے مصروف پلازہ میئر سے چند منٹوں کے فاصلے پر موجود ہے۔میونسپل ریکارڈ میں جس ریستورنٹ کا ذکر کیا گیا ہے وہ یہ ہیکہ یہ 1590 میں تعمیر ہونے والی ایک عمارت میں اب بھی کام کر رہا ہے۔