حیدرآباد17 جنوری (سیاست نیوز) انٹرمیڈیٹ بورڈ نے سال اول اور سال دوم کے طلبہ کو مطلع کیا کہ سالانہ فیس اگر ابھی تک جمع نہیں کرائی ہے تو 2,500 روپئے جرمانہ کے ساتھ 25 جنوری تک فیس داخل کرسکتے ہیں۔ انٹر ریگولر، ووکیشنل طلبہ کے ساتھ خانگی طلبہ کو بھی یہ سہولت دستیاب ہے۔ حکومت نے پھر ایک بار مکسڈ ایکیوپینسی عمارتوں میں خانگی جونیر کالیجس کو فائر سیفٹی این او سی سے استثنیٰ دیا ۔ اس سلسلے میں محکمہ داخلہ کے اسپیشل چیف سیکریٹری روی گپتا نے احکام جاری کئے ہیں۔ 2