سمتھ نے اپنے ٹوئٹر اکاونٹ سے پوسٹ کیاکہ ”سی ای او مائیکروسافٹ ستیا نڈیلا سے ہندوستان کے نئے شہریت ایکٹ کے متعلق استفسار ہے۔ میں سمجھتاہوں جو کچھ ہورہا ہے وہ خراب ہے‘ یہ خراب ہے۔
میں ہندوستان کو آنے والے بنگلہ دیشی تارکین وطن ہندوستان میں اگلا یونکارن کے طور پر یا انفوسیس کے اگلے سی ای او کے طور پر دیکھنا پسند کروں گا“۔
مائیکروسافٹ کے سی ای او ستیا نڈیلا نے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف بات کرتے ہوئے کہاکہ بز فیڈ ایڈیٹر ان چیف بین اسمتھ کے مطابق کہاکہ ”جو کچھ ہورہا ہے وہ ٹھیک نہیں ہے‘ بس بہت خراب ہے“
سمتھ نے اپنے ٹوئٹر اکاونٹ سے پوسٹ کیاکہ ”سی ای او مائیکروسافٹ ستیا نڈیلا سے ہندوستان کے نئے شہریت ایکٹ کے متعلق استفسار ہے۔
میں سمجھتاہوں جو کچھ ہورہا ہے وہ خراب ہے‘ یہ خراب ہے۔ میں ہندوستان کو آنے والے بنگلہ دیشی تارکین وطن ہندوستان میں اگلا یونکارن کے طور پر یا انفوسیس کے اگلے سی ای او کے طور پر دیکھنا پسند کرو۔
تامل او رملیالم میں یہ ٹوئٹ ہے
Asked Microsoft CEO @satyanadella about India's new Citizenship Act. "I think what is happening is sad… It's just bad…. I would love to see a Bangladeshi immigrant who comes to India and creates the next unicorn in India or becomes the next CEO of Infosys" cc @PranavDixit
— Ben Smith (@semaforben) January 13, 2020
اسمتھ نے ایک اور ٹوئٹ میں کہاکہ نڈیلا کا تبصرہ پیر کے روز مین ہاٹن میں مائیکروسافٹ کی ایک تقریب کے دوران ایڈیٹران سے بات چیت کے دوران سامنے آیا ہے۔
نڈیلاجس کی عمر52سال کی ہے کہ ہندوستانی نژاد امریکہ میں دو بڑے تکنیکی سربراہان میں سے ایک ہیں‘ ان کے علاوہ گوگل کے ہیڈ سندر پیچائی بھی اس زمرے میں شامل ہیں