Friday , November 27 2020

Tag Archives: NRC

ہنی ٹراپ کی گینگ سرگرم‘ پولیس نے کیا ریاکٹس کا بھانڈا فاش

نئی دہلی۔ایسا جانکاری مل رہی ہے کہ دہلی این سی آر میں کاروباریوں کو ہنی ٹراپ میں پھانسا کر لوٹنے والے معاملات میں تیزی کے ساتھ اضافہ ہورہا ہے۔ قومی لاک ڈاؤن کے دوران گروگام اور دہلی پولیس نے ایسی کئی ٹولیوں کا پردہ فاش کیاہے۔ ایک 19سالہ لڑکی نے …

Read More »

کیاحکومت کے خلاف سوال کرنا ملک سے غداری ہے۔ سنت یوراج کو پولیس کا نوٹس۔ ویڈیو

برہمن ہوکر ٹوپی پہنتا ہوں‘ ہمارے مسلم بھائی بہن گائتری منتر پڑھتے ہیں تو اس میں برا کیاہے‘ یہ فرقہ وارانہ ہم آہنگی کی ایک مثال ہے مودی اور شاہ کے دباؤ میں پولیس کام کررہی ہے۔ حکومت کے خلاف آواز اٹھانا یا اس کی کارکردگی پر سوال اٹھانا ملک …

Read More »
[quads id=1]

چپل رکھ کر احتجاج کو جاری رکھنے کا کام شاہین باغ میں کیاجارہا ہے۔ ویڈیو

سیاست ڈاٹ کے اس ویڈیو میں بتایاگیا ہے کہ پچھلے سو دنوں سے جاری شاہین باغ کے مخالف سی اے اے‘ این آرسی اور این پی آر احتجاج کو کرونا وائرس کی وباء کے خطرے کے باوجو د جاری رکھا گیاہے۔ مظاہرین نے شاہین باغ کے احتجاجی دھرنے کی جگہ …

Read More »

کئی ماہ کے کھیل کے بعد مودی حکومت نے سپریم کورٹ سے کہا‘ این آرسی ایک ”ضروری مشق“ ہے

کئی ماہ کے کھیل کے بعد مودی حکومت نے سپریم کورٹ سے کہا‘ این آرسی ایک ”ضروری مشق“ ہے

شہریت ترمیمی قانون منظرعام پر آنے کے بعد ڈسمبر میں مودی نے دعوی کیاتھا کہ ان کی حکومت میں کبھی ناتو بات چیت کی ہے اور نہ ہی این آرسی پر کوئی منصوبہ ہے۔ نئی دہلی۔ مذکورہ مودی حکومت نے منگل کے روز کہاکہ یہ قومی رجسٹرر برائے شہریت کسی …

Read More »

غیر شہریوں کی شناخت کے لئے این آرسی لازمی ہے۔ حکومت کا سپریم کورٹ میں بیان

ایک این آرسی کی تیاری کسی بھی خود مختار ملک کے لئے ایک ضروری مشق ہے تاکہ وہ اپنے شہریوں او رغیرشہریوں کی شناخت کرسکے‘ اگلے ماہ سے شروع ہونے والے قومی آبادی رجسٹرر(این پی آر)م کا حوالہ دئے بغیر یہ دعوی کیاگیاہے نئی دہلی۔منگل کے روز سپریم کورٹ میں …

Read More »

شہریوں سے این پی آر کے بائیکاٹ کی اپیل

حیدرآباد۔مندرجہ ذیل میں دئے گئے تحریک کے اتحادی تنظیموں اور جماعتوں نے مرکزی حکومت کے متعارف کردہ نئے شہریت قانون‘این پی آر اور این آر ائی سی کی مخالفت کی ہے۔ ان کاماننا ہے کہ مذکورہ قوانین تقسیم اور امتیازی سلوک کا موجب اور ائین کے خلاف ہیں اور جنگ …

Read More »

سی اے اے، این پی آر اور این آر سی کے خلاف تلنگانہ ریاستی اسمبلی میں قرار داد منظور۔ چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ کا اہم اقدام۔ اکبر الدین اویسی کا سی ایم سے اظہار تشکر

حیدرآباد: تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ کے چندر شیکھر راؤ نے پیر کو ریاستی اسمبلی میں سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے خلاف قرار داد منظور کردیا ہے۔ چیف منسٹر نے کہا کہ ہندوستان جیسے ملک میں ہم اس طرح کی پریشانیوں کو برداشت نہیں کرسکتے۔ …

Read More »

دہلی حکومت نے این پی آر کے خلاف اسمبلی میں قرارداد پیش کی

عام آدمی پارٹی کے لیڈر گوپال رائے نے قرارداد پیش کرتے ہوئے کہاکہ اگر این پی آر لاگو ہو گیاتو ملک میں ایک بڑی آبادی ا سے متاثر ہوگی۔ نئی دہلی۔ عام آدمی پارٹی(عآپ) کے لیڈر اور دہلی حکومت کے کابینی وزیر گوپال رائے نے جکمعہ کے روز دہلی کے …

Read More »

سی اے اے‘ این آرسی: نظام آباد کی خواتین نے مولانا جعفر پاشاہ کو پیش کی چوڑیاں

نظام آباد۔ بتایاجارہا ہے کہ نظام آباد کی عورتوں نے شہریت ترمیمی قانون‘ این آرسی او راین پی آر کے خلاف احتجاج نہ کرنے پر مردوں کوچوڑیاں بھیجی ہیں۔ حیدرآباد کے ممتاز عالم دین مولانا جعفر پاشاہ حسام الدین ثانی نے اظہار یگانگت کے لئے احتجاجی کیمپ پہنچے تھے۔ مولانا …

Read More »

احتجاج میں اگر ہماری جان چلی جاتی ہے تو اس کے لئے بھی ہم تیار ہیں۔ ویڈیو

دہلی کے شاہین باغ کے طرز پر ملک کے کونے کونے میں سی اے اے‘ این آرسی او راین پی جیسے سیاہ قوانین کے خلاف احتجاجی دھرنے چل رہے ہیں اور ان احتجاجی مظاہروں کی کمان خواتین اور طلبہ نے سنبھال رکھی ہے۔ ان دنوں سوشیل میڈیا پر ایک ویڈیو …

Read More »

علی گڑھ میں مخالف سی اے اے احتجاجی مظاہرے کے دوران کشیدگی کا واقعہ

علی گڑھ۔ شہریت ترمیمی قانون(سی اے اے) اور این آرسی کے خلاف جاری احتجاج اتوار کی شام کو اس وقت تشدد کاشکار ہوگیا جب احتجاجی دھرنے پر بیٹھی ہوئی خواتین کو احتجاج کا مقام خالی کرنے کے لئے کہاگیاتھا۔ بتایاجارہا ہے کہ کئی دوکانیں‘ دوگاڑیاں اور پولیس بریکیٹس کو بھی …

Read More »

ٹرمپ اٹھائیں گے سی اے اے کا مسئلہ‘ہندوستان نے کہاکہ خدشات دور کریں گے

کشمیر پر ثالثی کے متعلق امریکہ کی پیشکش کو کیا پھر کیاخارج نئی دہلی۔صدر ڈونالڈ ٹرمپ ہندوستان کے دورے میں وزیراعظم نریندر مودی کے ساتھ شہریت ترمیمی قانون(سی اے اے) اور این آرسی پر امریکہ کی تشویش کا مسئلہ اٹھائیں گے۔ ٹرمپ کے پیر سے شروع ہورہے دو دونوں کے …

Read More »

ہندوستان میں مذہبی آزادی پر سی اے اے ایک بڑا حملہ‘ امریکی کانگریس

نئی دہلی۔صدر ٹرمپ کے دورے کے پیش نظر امریکہ کے دوطرفہ امریکی حکومت کے ادارے جس کا ماضی میں حکومت ہند کے ساتھ تصادم پیش آیاتھا کہ شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) ہندوستان میں مذہبی آزادی پر کارضرب کیوں ہے اس پر مشتمل ایک ”حقائق پر مشتمل دستاویز“ جاری …

Read More »

سی اے اے اور این آرسی کے خلاف احتجاج کی مکمل حمایت کا چندرا بابو نائیڈو نے کیااعلان۔ ویڈیو

وجئے واڑہ۔ آندھرا کے سابق چیف منسٹر اور تلگودیشم پارٹی کے قومی صدر چندرا بابو نائیڈو نے پرچا چیتنا یاتر ا کے دوران وجئے واڑہ میں مسلم کمیونٹی کے لوگوں کو بھروسہ دلایاہے کہ وہ سی اے اے‘ این آرسی کے خلاف جاری احتجاج کی مکمل تائید وحمایت کرتے ہیں …

Read More »

بنگلورو میں مخالف سی اے اے ریالی کے دوران اویسی کی موجودگی میں پاکستان زندہ باد کانعرہ۔ ویڈیو

بنگلورو۔بنگلور ومیں مخالف سی اے اے‘ این آرسی جلسہ عام میں امولیانامی ایک عورت نے ”پاکستان زندہ باد“ کا نعرہ لگایا۔ شہہ نشین پر اے ائی ایم ائی ایم صدر اسد الدین اویسی خود بھی موجود تھے‘ اور انہوں نے نعرہ لگانے سے عورت کو روکنے کی کوشش کی۔ اسد …

Read More »

این آرسی کا اندراج کرنے والا سمجھ کر سرکاری سروے کرنے والوں کو گریٹر نوائیڈ ا کے گاؤں میں یرغمال بنالیاگیا

دیہاتیوں کے ایک گروپ نے غلطی سے چار سرکاری ملازمین کو ساتھویں معاشی مردم شماری کررہے کے سروے کرنے والوں کے طور پر کام کررہے تھے قومی راجسٹر برائے شہریت(این آرسی) کا سروے کرنا والا سمجھ لیا اور پولیس کے مطابق گریٹر نوائیڈا کے جارچاعلاقے میں ایک گھنٹے تک یرغمال …

Read More »

ممبئی کے آزاد میدان میں ششانت سنگھ کا ولولہ انگیز خطاب۔ ویڈیو

ممتاز اسٹانڈ اپ کامیڈین کونال کامرا نے ایک ویڈیو ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ”کیاکہنے ششانت“۔ دراصل مذکورہ ویڈیوسی اے اے‘ این آرسی‘ این پی آر کے خلاف ممبئی کے آزاد میدان میں ہوئے احتجاجی جلسہ عام کا ہے جس میں خطاب کرتے ہوئے ممتا ز بالی ووڈ اداکار ششانت سنگھ …

Read More »

سپریم کورٹ کے مقرر پینل سے بات چیت کے لئے شاہین باغ کے مظاہرین کی حکمت عملی

احتجاج کے منتظمین ان کی طرف سے بات چیت کون کرے گا یہ فیصلہ کرنے کے لئے مختلف حالات میں تبادلے خیال کررہے ہیں اور وہیں ایک حصہ ٹریفک میں خلل کو ختم کرنے کے لئے سڑک کو صاف کرنے چاہتا ہے۔ نئی دہلی۔سپریم کورٹ کے مشورے کے پیش نظر …

Read More »

مخالف سی اے اے مظاہرین کوغدار نہیں ٹہرایا جاسکتا ہے‘ معاملے کی سنوائی کے دوران ہائی کورٹ کاتبصرہ

عدالت نے کہاکہ محض اس لئے کہ وہ ایک قانون کی مخالفت کرنا چاہتے ہیں ہم انہیں ملک کاغدار نہیں کہہ سکتے ہیں۔ ساتھ ہی عدالت نے مہارشٹرا کے بیڑ میں مخالف احتجاج کی اجازت دینے کے خلاف ضلع مجسٹریٹ کو احکامات کو منسوخ کردیاہے۔ نئی دہلی۔ملک کے کئی حصوں …

Read More »
TOPPOPULARRECENT