ریاست تلنگانہ میں کرونا وائرس کے معاملات میں تیزی کے ساتھ اضافہ ہورہا ہے اور گریٹر حیدرآباد کرونا کے معاملات میں سرفہرست ہے۔
مشکل یہ ہے کہ کرونا وائرس کی علامتیں پائی جانے کے بعد لوگ اسپتال سے رجوع ہونے کے بجائے گھروں پر علاج کو ترجیح دے رہے ہیں جس کی وجہہ سے آنے والے دنوں میں حالات اور بھی کشیدہ ہوتے دیکھائی دے رہا ہے۔
پرانے شہر کی چند ولال بارداری علاقے میں محکمہ صحت کی جانب سے متعین کردہ طبی عملے علاقے میں گھر گھر جاکر لوگوں کی جانچ کررہا ہے۔
اسی پر پیش ہے سیاست ڈاٹ کام کی یہ خصوصی پیشکش
۔ ویڈیو ضرور دیکھیں