خط قبضہ پر پاکستانی فائرنگ سے ایک فوجی ہلاک

   

٭ نئی دہلی : 6 پاکستانی فوجیوں نے خط قبضہ پار کرکے جموں و کشمیر میں دراندازی کی اور ہندوستانی فوجی چوکی پر زبردست شلباری کی جس کے نتیجہ میں جمعرات کی رات ایک ہندوستانی فوجی ہلاک ہوگیا۔ یہ صف آرائی کی صورتحال تھی۔ یہ واقعہ کرشنا گھاٹی سیکٹر میں ضلع پونچھ کے علاقہ ننگی ٹیکری میں 7 بجے شام پیش آیا۔