دہلی این سی آر میں زلزلے کے جھٹکے

,

   

نئی دہلی۔ دہلی این سی آر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

ابتدائی رپورٹس کے مطابق مذکورہ زلزلے کے جھٹکے اتوار کی شام 5:45کو محسوس کئے گئے تھے۔ ریکٹر اسکیل پر 3.5کے جھٹکے درج کئے گئے ہیں

YouTube video

کسی جانی نقصان کی کوئی جانکاری نہیں ہے۔درایں اثناء چیف منسٹر دہلی اروند کجریوال نے ٹوئٹ کرکے کہاکہ ”دہلی میں جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ ہر کوئی محفوظ رہیں امید کرتاہوں۔ میں آپ تمام کے لئے دعاگو ہوں“

مزید تفصیلات کا انتظار کیاجارہا ہے