Wednesday , April 1 2020

راجستھان کے چتور گڑھ میں سوڈانی شہری ہلاک

چتور گڑھ: چتور گڑھ کی میواڑ یونیورسٹی میں زیر تعلیم سوڈانی شہری محمد کو جمعہ کے روز مردہ حالت میں پایا گیا۔

پولیس نے کہا کہ لاش مشتبہ حالات میں یہاں لایا گیا ہے۔ ہمیں ابھی موت کی وجہ معلوم نہیں ہے۔ پولیس نے بتایا کہ ہم نے واقعے کے بارے میں سفارت خانے کو آگاہ کیا ہے۔

پولیس مزید تحقیقات کر رہی ہے۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT