راجناتھ کی بنکاک آمد

   

نئی دہلی ، 16 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیر دفاع راجناتھ سنگھ آج بنکاک پہنچے تاکہ اس میٹنگ میں شریک ہوں جہاں آسیان ملکوں اور آٹھ دیگر اقوام کے وزراء دفاع جمع ہوکر سکیورٹی تعاون کو بڑھانے پر غور و خوض کریں گے۔