Wednesday , August 12 2020

رشی کپور ،عرفان خان کی ہتک پر کمال خاں کے خلاف مقدمہ

ممبئی۔ 21 مئی (سیاست ڈاٹ کام) رشی کپور اور عرفان خان کے تعلق سے سوشیل میڈیا میں ہتک آمیز ریمارکس کرنے پر ایکٹر کمال خاں کے خلاف ایف آئی آر درج کیا گیا ہے۔ پولیس نے آج کہا کہ گزشتہ روز یہاں سبرمن باندرا میں یووا سینا کی کور کمیٹی کے ممبر راہول کنال نے کمال خاں کے خلاف شکایت کی جس پر پولیس نے مقدمہ درج کیا ہے۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT