٭ ملک میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کے دوران ریلویز کی 80 کروڑ روپئے مالیتی املاک کو نقصان پہنچا ہے ۔ ریلوے بورڈ کے صدرنشین ونود کماریادو نے کہا کہ نقصانات کی پابجائی ان افراد سے کی جائے گی جو آتشزدگی اور تشدد میں ملوث پائے جائیں گے ۔ایسٹرن ریلوے کو 70 کروڑ اور نارتھ ایسٹ فرنٹائر ریلوے کی 10 کروڑ روپئے مالیتی املاک کو نقصان پہنچا ہے۔