سماجی دوری اختیار کرنے سے کوروناوائرس پر 89 فیصد تک کمی متوقع

   

٭ انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ کے جائزہ میں بتایا گیا کہ کوروناوائرس سے بچنے کیلئے سماجی دوری برقرار رکھی جائے تو 89 فیصد تک کیس کم ہوں گے۔ کونسل نے مزید کہا کہ آئندہ 3 ہفتے کوروناوائرس سے نمٹنے کیلئے اہم ترین ہیں۔ عوام کو سفر سے گریز کرنا چاہئے تاکہ وائرس کو ختم کیا جاسکے۔