شتروگھن کا راجناتھ سنگھ سے مقابلہ؟

پٹنہ ۔ /15 جنور ی (سیاست ڈاٹ کام) نامور اداکار شتروگھن سنہا نے اشارہ دیا کہ وہ راجناتھ سنگھ سے آئندہ عام انتخابات میں مقابلہ کریں گے ۔ وہ شیکھر سمیلن بہار سے خطاب کررہے تھے ۔

TOPPOPULARRECENT