عصمت ریزی کا الزام ، سنیماٹو گرافر گرفتار

حیدرآباد /13 مارچ ( سیاست نیوز ) مادھاپور پولیس نے لڑکی کی عصمت ریزی میں ملوث سنیما آٹو گرافر کو گرفتار کرلیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ 24 سالہ ونئے جو مستان نگر علاقہ گٹالہ بیگم پیٹ میں رہتا تھا ۔ 11 جنوری کے دن ایک لڑکی کی عصمت ریزی میں ملوث تھا اور پولیس اس کی شدت سے تلاش میں تھی ۔ جس کو پولیس نے گرفتار کرلیا ۔

TOPPOPULARRECENT