Wednesday , August 12 2020

علاج سے انکار‘ ایک شخص کی سڑک پر موت‘ ویڈیو ہوا وائیرل۔ ویڈیو

حیدرآباد۔ ایک 31سالہ شخص جس کے علاج سے ایک خانگی اسپتال نے انکار کیا اور راہ گیروں نے مدد کی وہ اسپتال کے باہر سڑک کے کنارے ڈھیر ہوگیا۔مذکورہ شخص میں کویڈ کی علامتیں تھیں۔ ای سی ائی ایل کے قریب میں سڑک کنارے مذکورہ شخص کی نعش پڑی تھی جس کا ویڈیو وائیرل ہوا ہے۔

مذکورہ شخص کے بازو میں بیٹھی ماں اور بیوی روتے اور بلکتے ہوئے اس ویڈیو میں دیکھی جاسکتی ہیں۔ وہیں ایک رپورٹ میں کہاجارہا ہے کہ پرتھو ی راج کو ایک دوسرے اسپتال کو منتقل کیاگیاتھا کیونکہ اس کی حالت کافی خراب ہوگئی تھی۔

ایسی خبریں بھی مل رہی ہیں کہ خانگی اسپتال میں علاج سے انکار کیاگ

جواہر نگر کے ساکن پرتھوی راج کو سانس لینے میں دشواری او ربخار کی شکایت تھی۔ چونکہ پرتھوی راج میں کویڈ کی علامتیں پائی گئی تھیں لہذا جی ایچ ایم سی عملے نے کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لئے بنائے گئے قواعد کے مطابق آخری رسومات انجام دئے ہیں

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT