Wednesday , September 30 2020

عمارت کی بلندی سے گر کر فوت

حیدرآباد : شیخ پیٹ کے علاقہ میں ایک شخص عمارت کی بلندی سے مشتبہ طور پر گر کر فوت ہوگیا۔ گولکنڈہ پولیس کے مطابق 30 سالہ پرشانت یادو جو پیشہ سے گلاس فٹر تھا جو شیخ پیٹ علاقہ میں رہتا تھا۔ یہ شخص گزشتہ روز شیخ پیٹ کے علاقہ میں ایک کنسٹرکشن کمپنی میں کام کررہا تھا۔ اترپردیش کا ساکن پرشانت تیسری منزل پر کام کررہا تھا تاکہ مشتبہ طور پر بلندی سے گر کر شدید زخمی ہوگیا علاج کے دوران فوت ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا اور مصروف تحقیقات ہے۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT