قومی کمیشن برائے خواتین کی تحقیقات

   

قومی کمیشن برائے خواتین کی صدر ریکھا شرما نے جمعہ کے دن دہلی پولیس کمشنر امولیا پٹنائک کو مکتوب روانہ کرتے ہوئے ڈی سی پی مونیکا بھردواج پر تیس ہزاری عدالت کے احاطہ میں 2 نومبر کو حملے کا مطالبہ کیا اور کہاکہ ایف آئی آر خاطیوں کے خلاف درج کی جانی چاہئے جو واقعہ کی ویڈیو جھلکیوں پر مبنی ہو۔