ان میں سے کئی ہندوستان میں دھوکہ دے کر فرار ہوئے ہیں‘ بھگوڑوں اورپناہ گزینوں کی زندگی گذار رہے ہیں
سب سے مشہور بھگوڑی ہندوستان کا تمغہ حاصل کرنے سے قبل وزیراعظم نریند رمودی کے ساتھ ایک گروپ فوٹومیں نیراؤ مودی کے دیکھائے دئے جانے کے بعد سے ان کی زندگی سرخیوں میں ائی۔
لندن کے ایک نیوز پیپر میں خبر شائع ہونے کے بعد سکتہ میںآئی بی جے پی نے ہفتہ کے روز ایک ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ’’ان میں سے کئی ہندوستان میں دھوکہ دے کر فرار ہوئے ہیں‘ بھگوڑوں اورپناہ گزینوں کی زندگی گذار رہے ہیں‘‘۔
پنچاب نیشنل بینک میں 13,000کروڑ کی دھوکہ دھڑی کے بعد جس طرح ’’ پناہ گزین ‘‘ کی زندگی نیراؤ جے رہا ہے ‘ لندن کے ٹیلی گراف نیوز پیپر نے اس کا خلاصہ کیاہے۔
پچھلے سال سرخیاں بٹورنے کے بعد نیراؤ کونیمو بھی کہا جانے لگا کہ اب وہ مرکزی لندن کے کے عالیشان فلیٹ میں رہ رہا ہے جس کی قیمت 8ملین پاونڈ( 74کروڑ ہے) ۔ سوہو کے قریب میں واقعہ اپنے نئے دفتر سے نیراؤ ہیراؤں کا کاروبار چلارہا ہے ‘ یہ وہ شاندار علاقے ہے جہاں پر ریسٹورنٹس اور میڈیادفاتر کا بڑا مارکٹ ہے۔
برطانیہ کے محکمہ کام اور پنشن نے اس کے لئے ایک قومی انشورنس نمبر بھی جاری کیاہے ‘ حالانکہ انٹرپول نے ’’ ریڈ کارنر ‘‘ نوٹس جاری کرتے ہوئے ہندوستان کی ایماء پر اس کی گرفتاری کی درخواست کی ہے۔ محکمہ کے ایک ترجمان نے ٹیلی گراف سے بات کرتے ہوئے ’’ اسکا مطلب یہ ہوا کہ وہ یوکے میں قانونی طور پر کام کررہا ہے اور وہ کوئی بھی مرعات مانگ سکتا ہے‘‘۔
وہ ان لائن بینک اکاونٹ چلارہا ہے یوکی میں وہیں ہندوستانی انتظامیہ کو وہ مطلوب ہے۔ ٹیلی گراف کی خبر کے مطابق اس کے علاوہ وہ ویسٹ لندن کی ویلتھ مینجمنٹ کمپنی سے بھی رابطے میں ہے ’’ جو دولت مند غیرملکیوں کی تجاویز دینے میں مہارت رکھتی ہے‘‘۔
جب نیوز پیپر کے رپورٹر نے نیراؤ کو لندن کی سڑکوں پر دیکھاتو اس وقت وہ اسٹریچ ہائیڈ کا جیاکٹ پہنے ہوئے تھا جس کی قیمت 10ہزار پاونڈ ( 9.2کے قریب ہے) ۔ نیراؤ مودی نے وزیراعظم نریند ر مودی کو قیمتی تحفہ 2015میں دیا تھا اس طرح کے کپڑے پہنے کا اہل تو نہیں ہے ۔
یہی وجہہ ہے کہ نیمو اب ’’ پناہ گزین ‘‘ کی زندگی گذاررہا ہے۔بی جے پی کے بیانات اور بھگوڑے نیراؤ مودی کے متعلق ٹیلی گراف کی خبر میں تضاد ہے ۔ پچھلے سال 2018میں ٹیلی گراف نے ایک تصوئیرشائع کرتے ہوئے قیاس کیاتھا کہ نیراؤ کی لندن میں مودی سے ملاقات ہوئی تھی ۔
فی الحال جس کمپنی کے لئے نیراؤ مودی کاروبار کررہا ہے اس میں ڈائرکٹر کے طور پرنیراؤ مودی کا نام نہیں ہے