لگتا ہے اس ملک میں طلبہ سے زیادہ محفوظ گائیں ہیں: جے این یو طلبہ پر حملہ، اداکارہ ٹوئنکل کھنہ کا ٹوئٹ

,

   

ممبئی: کل رات نئی دہلی کے جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے کیمپس میں گھس کر بجرنگ دل اور اے بی وی پی کے کارکنوں نے طلبہ پرحملہ کردیا جس سے کئی طلبہ سمیت اساتذہ شدید زخمی ہوگئے۔

اس پر اداکار اکشے کمار کی بیوی اداکارہ ٹوئینکل کھنہ نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ ”لگتا اس ملک میں گائیں طلبہ سے زیادہ محفوظ ہیں۔آپ تشدد کے ذریعہ عوام کو احتجاج سے روک نہیں سکتے، اس سے اور زیادہ احتجاج ہوگا، اور زیادہ لوگ سڑکوں پراتریں گے۔“