Monday , January 20 2020

Tag Archives: JNU

جہا ں پر خواتین قیاد ت کرتی ہیں۔ دپیکا پدکون طلبہ کیساتھ کھڑی ہیں

نئی دہلی۔کئی لوگوں کو شکایت ہے کہ کس طرح بالی ووڈ اسٹار اپنی حقیقی زندگی او رپردہ پر دھوم مچاتے ہیں‘ چاہئے وہ سالوں سے اب تک کی ایمرجنسی کا دور ہی کیوں نہ رہے۔ خیر اس ہفتہ دپیکا پدکون ان طلبہ کے ساتھ کھڑی رہیں جن پر نقاب پوش …

Read More »

سینٹ اسٹیفن کے طلبہ نے جے این یو تشدد کے خلاف کلاسس کا بائیکاٹ کرتے ہوئے اپنی روایت کو برقرار رکھا ہے۔

ششی تھرور نے کہاکہ کسی کو یہ نہیں بھولنا چاہئے کہ مہاتماگاندھی نے سینٹ اسٹیفن کالج کے کیمپس سے ہی عدم تعاون تحریک کی شروعات کی تھی نئی دہلی۔سینئر کانگریس لیڈر ششی تھرور نے ہفتہ کے ر وز کہاکہ سینٹ اسٹیفن کالج کے طلبہ جنھوں نے جے این یو طلبہ …

Read More »

دہلی۔ پولیس وائس چانسلر کی زبان بول رہی ہے‘ جے این یو اسٹوڈنٹ یونین کابیان

نئی دہلی۔وہیں جواہرلال نہرو یونیورسٹی اسٹوڈنٹ یونین (جے این یوایس یو) نے جمعہ کے روز کہاکہ دہلی پولیس کی تحقیقات”نصف سچائی‘ جھوٹ کا پلندہ“ ہے۔ جے این یو ٹیچرس اسوسیشن(جے این یو ٹی اے)نے کہاکہ پولیس کی جانب سے بلائی گئی پریس کانفرنس سے ظاہر ہوتا ہے کہ 5جنوری ہونے …

Read More »

دہلی۔حملہ آوروں کا خفیہ کیمرے کے سامنے اعتراف جرم۔ ویڈیو

نئی دہلی۔جے این یو کے سال اول کی ایک طالب علم جس نے دعوی کیاتھا کہ وہ اے بی وی پی سے منسلک ہیں‘نے تسلیم کیاکہ ”باہر سے لوگوں جمع“ کیاتھا اور ان نقاب پوش اے بی وی پی حملہ آوروں کے ساتھ 20اے بی وی پی کے ممبرس بھی …

Read More »

سمرتی ایرانی ”جوانوں کی موت کا جشن منانے والوں کے ساتھ کھڑی ہیں دپیکا“۔ ویڈیو

مرکزی وزیر سمرتی ایرانی نے 10جنوری جمعہ کے روز بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پدکون کو تنقید کا نشانہ بنایاکیونکہ انہوں نے جواہرلال نہرو یونیورسٹی(جے این یو) کے طلبہ سے اظہار یگانگت کیاتھا۔ سمرتی ایرانی نے کہاکہ وہ ”جب سی آر پی ایف کے جوانوں کی موت ہوتی ہے تب جشن“ …

Read More »

بی جے پی لیڈر نے دپیکا سے ممبئی میں ناچنے کا کیااستفسار

برسراقتدار کانگریس پارٹی نے بھارگو اس قسم سے دئے گئے بیان کی مذمت کی اور اس کو ”مخالف خواتین“ قراردیاہے بھوپال۔مدھیہ پردیش سے تعلق رکھنے والے بی جے پی کے سینئر لیڈر گوپال بھارگو پر جمعرات کے روز اس وقت تنقیدوں کا سامنا کرنا پڑا جب انہوں بالی ووڈ اداکارہ …

Read More »

دہلی پولیس پر الزام نہ لگائیں‘ اوپر سے جو احکامات جاری ہوئے اس کی پابجائی پولیس نے کی ہے۔ دہلی چیف منسٹر کجریوال

نئی دہلی۔دہلی کے چیف منسٹر اروند کجریوال نے جمعرات کے روز وزیر داخلہ امیت شاہ اور بی جے پی کو یہ کہتے ہوئے شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے کہ ”اوپر سے ملنے والے“احکامات کے پیش نظر دہلی پولیس نے تشددکوہونے دیا اور مجرمین کو راہ فرار کا موقع فراہم …

Read More »

چونکا دینے والی خبر۔ بی جے پی کے مرلی منوہر جوشی نے جے این یو وی سی کو ہٹانے کا مرکز سے کیااستفسار

مرلی منوہر جوشی ان رپورٹس کا بھی حوالہ دیاجس میں تعلیمی وزرات کی جانب سے مشورہ دیا تھاکہ وائس چانسلر یونیورسٹی میں بڑھی ہوئی فیسوں کے متعلق چل رہے مسلئے کو حل کرنے کے لئے ایک ورکنگ فارمولہ پر پہنچیں نئی دہلی۔ بی جے پی کے سینئر لیڈر مرلی منوہر …

Read More »

جے این یو میں دپیکا کی آمد پر کنہیاکمار کا بیان سنیں ضرور۔ ویڈیو

حیدرآباد۔ جواہرلال نہرویونیورسٹی پچھلے کچھ دنوں سے پھر ایک مرتبہ سرخیو ں ہے۔ دراصل اتوار کے رات کوپچاس سے زائد شر پسند عناصر ہاتھوں میں لاٹھیاں‘ سلاخیں اور خاردھار ہتھیار لے کرجے این یو کے طلبہ پر حملہ کردیا۔ بیس سے زائد طلبہ اس حملے میں زخمی ہوگئے‘ جس میں …

Read More »

جے این یو تشدد۔ وائیرل ویڈیو کی حقیقت آشکار ہونے کے ساتھ اے بی وی پی کا چہرہ ہوا لال

نئی دہلی۔ ایک ویڈیو جس میں دعوی کیاجارہا ہے کہ جواہرلال نہرو یونیورسٹی میں اتوار کے روزدائیں بازو گروپ پر اے بی وی پی کارکنوں کی جانب سے حملہ کیاگیا ہے اور اس بات کی تصدیق سے آر ایس ایس کی طلبہ تنظیم کو اس وقت پیر کے روز شرمندگی …

Read More »

لاٹھیاں تھامے دیکھائے دے رہے دونوں اے بی وی پی کے کارکنان ہیں

’مخالف ملک سرگرمیوں کو برداشت نہیں کیاجائے گا‘ نئی دہلی۔ اکھل بھارتیہ ویدیارتھی پریشد کے ایک ذمہ دار نے قومی چیانل پر اس بات کو تسلیم کیاکہ 5جنوری کے روز جواہرلال نہرو یونیورسٹی میں طلبہ پر حملے کرنے والوں کے ویڈیوز میں ہاتھوں میں لاٹھیاں تھامے دیکھائی دینے والوں آر …

Read More »

وائیرل ویڈیومیں شر پسند ہندو گروپ نے جے این یو میں حملہ کی ذمہ داری کو تسلیم کیاہے۔ویڈیو

اتوار کی رات‘ نقاب پوش گروپ جواہرلال نہرو یونیورسٹی میں حملہ کرتا ہے جس میں 31طلبہ وطالبات‘ دو ٹیچرس اور دو گارڈس بری طرح زخمی ہوجاتے ہیں‘ مذکورہ حملہ تین گھنٹوں تک جاری رہتا ہے۔ اس کیس میں دہلی پولیس نے اب تک ایک کو بھی گرفتار نہیں کیاہے نئی …

Read More »

جے این یوحملے کے متاثرہ طلبہ سے ملاقات کے لئے کیمپس پہنچی دپیکا پدوکون۔ ویڈیو

حیدرآباد۔ جواہرلال نہرویو نیورسٹی کیمپس میں اتوار کی شام شر پسند نقاب پوش غنڈہ عناصر کے حملے میں کئی طلبہ وطالبات زخمی ہوئے ہیں۔ ملک کے باوقار تعلیمی ادارے میں اس طرح کے دہشت گردانہ حملے کی ہر گوشہ سے مذمت کی جارہی ہے۔ View this post on Instagram #DeepikaPadukone …

Read More »

جے این یو تشدد پر نوبل انعام یافتہ ستیاراتھی نے کہاکہ”شرمناک“

نئی دہلی۔ نوبل انعام یافتہ اور بچوں کے حقوق کے لئے جدوجہد کرنے والے کیلاش ستیاراتھی نے منگل کے روز مذکورہ واقعہ کو ”شرمناک“ اور”ناقابل قبول“ قراردیا۔ستیاراتھی نے ائی اے این ایس سے کہاکہ ”نقاب پوش غنڈوں کی جانب سے جے این یو طلبہ پر حملہ نہایت شرمناک حرکت ہے۔ …

Read More »

جے این یو کے وائس چانسلر کو برطرف کیاجائے: پروفیسر اخترالواسع

ِنئی دہلی: مولانا آزاد یونیورسٹی جودھپور کے صدر پروفیسر اخترالواسع نے دہلی کی جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے طلبہ اور اساتذہ پر مبینہ طورپر اے بی وی پی کے لوگوں کے ذریعہ حملہ کیاگیا اس کی پر زور انداز میں مذمت کی۔ انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ جے این …

Read More »

جے این یو معاملہ: جامعہ ملیہ اسلامیہ سے آکسفورڈ یونیورسٹی تک احتجاجی مظاہرے

نئی دہلی: ملک اور بیرون ملک کی تقریبا تمام یونیورسٹیوں میں جے این یو تشدد کے خلاف پیر کو مظاہرہ کیا گیا۔ جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی‘ پڈوچیری یونیورسٹی‘ بنگلور یونیورسٹی‘ لکھنؤ یونیورسٹی اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلباء نے اس تشدد کیخلا ف زور دار مظاہرے کیا۔ پڈو چیری …

Read More »

ہندو رکشا دل کا سربراہ پنکی چودھری نے جے این یو حملہ کی ذمہ داری قبول کرلی

غازی آباد: اتوار کی شب پیش آئے واقعہ جس میں جے این یو طلبہ پر بہیمانہ حملہ کر کے انہیں شدید زخمی کردیا گیا۔ یہ حملہ آور اے بی وی پی اور بجرنگ دل کے کارکن بتائے گئے تھے۔ آج ہندورکشا دل کا سربراہ پنکی چودھری نے ایک ویڈیو جاری …

Read More »

جواہر لال نہرو یونیورسٹی پر اے بی وی پی کارکنوں کا حملہ، بالی ووڈ کے کئی اہم افراد نے شدید مذمت کی۔

ممبئی: پچھلے اتوار کی شب جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں اے بی وی پی اور بجرنگ دل کے کارکنوں نے یونیورسٹی کے کیمپس میں گھس طلبہ کی خوب پٹائی کی۔ جس تقریبا30 طلبہ بری طرح زخمی ہوگئے۔ ملک کے گوشہ گوشہ سے اس حملہ کی مذمت کی جارہی ہے۔ ہر …

Read More »

لگتا ہے اس ملک میں طلبہ سے زیادہ محفوظ گائیں ہیں: جے این یو طلبہ پر حملہ، اداکارہ ٹوئنکل کھنہ کا ٹوئٹ

ممبئی: کل رات نئی دہلی کے جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے کیمپس میں گھس کر بجرنگ دل اور اے بی وی پی کے کارکنوں نے طلبہ پرحملہ کردیا جس سے کئی طلبہ سمیت اساتذہ شدید زخمی ہوگئے۔ India,where cows seem to receive more protection than students, is also a country …

Read More »

جے این یو تشدد معاملہ: سابرمتی کے سینئر وارڈن نے استعفیٰ دیدیا

نئی دہلی:جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے طلبہ پرکل رات اے بی وی پی اور بجرنگ دل سے تعلق رکھنے والے غنڈوں نے یونیورسٹی کے کیمپس میں نقاب لگاکے گھس کے طلباء و طالبات کی بری طرح پٹائی کردی۔ جس سے طلبہ بری طرح زخمی ہوگئے۔ کئی طلبہ کے ہاتھ پیر …

Read More »
TOPPOPULARRECENT