آگرہ : سری کرشنا جنم بھومی کے مسئلہ پر متھرا کی شاہی عیدگاہ مسجد سے متعلق درخواست کو سماعت کیلئے قبول کیا گیا ہے اور یکم جولائی تک فریقین کو جواب داخل کرنے کی ہدایت دی گئی۔