مخالف کوششوں کے باوجود فرقہ وارانہ ہم آہنگی ہے برقرار۔ ویڈیو

,

   

مہاتما گاندھی”میں دنیا کے تمام مذہب کی بنیادی سچائی پر یقین رکھتاہوں“
نئی دہلی۔ مذکورہ ہندؤوں اور مسلمان مذکورہ پرامن انداز میں رہ رہی کمیونٹیوں کے درمیان میں نفرت پیدا کرنے کی کوشش ”ہندوتوا لیباریٹری“ کی جانب سے کی جارہی ہے۔ مہاتما گاندھی نے کہاکہ ”میں دنیا کے تمام مذہب کی بنیادی سچائی پر یقین رکھتاہوں۔

مجھے یقین ہے کہ یہ سب خدا کا عطا کردہ ہے اور مجھے اس بات کا بھی یقین ہے کہ یہ ان کے لئے ضروری تھا جس مذہب سے ان کا تعلق ہے“۔گاندھی کے سکیولر ہندوستان کے نظریہ عین خلاف ہندوتوبرگیڈملک کی فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو سخت مقابلہ دے رہی ہے۔

تاہم وبائی امراض کے دوران ہونے والے واقعات نے ان کوششوں کو ناکام بنادیاہے کیونکہ سکیولرزم کی مخالفت کرنے والوں کو منھ توڑ جواب تمام مذاہب کے لوگوں نے ایک دوسرے کی مدد کے ذریعہ دیا ہے

ایسے ہی کچھ ویڈیوز ان لائن منظرعام پر ائے ہیں

https://www.youtube.com/watch?time_continue=1&v=B5C4oXppg2E&feature=emb_title

مسلمانوں نے ہندوؤں میں راشن کی تقسیم عمل میں لائی

YouTube video

ایک عقیدت مند ہندوؤں نے روزے کے دوران مسلمانوں کی مدد کی ہے

YouTube video

ھوپال میں لاک ڈاؤن کے پیش نظر بھوک سے بدحال غریبوں کی مدد کے لئے ہندو مسلم دونوں ایک ساتھ آگئے ائے ہیں

۔مذہبی زنجیروں میں مقیدایک گروپ جو مخالف سکیولر ہے گنگاجمنی تہذیب کو بھول گیاتھا۔ مگر ہندوستانیوں نے انہیں دوبارہ یاددلانے کاکام کیاہے