مدراس میں بارش کی وجہ سے متعدد سڑکیں زیر آب آگئیں

   

چنئی ، 29 اکتوبر: تیز آسمانی بجلی اور چمک کے ساتھ تیز بارش نے جمعرات کی صبح شہر کے متعدد علاقہ تالاب میں تبدیل ہوگئے۔

بارش کا سلسلہ کئی گھنٹوں تک جاری رہا جس کے نتیجے میں متعدد علاقوں کی سڑکوں میں پانی آگیا۔

بدھ کے روز ہندوستان کے محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے کہا تھا کہ شمال مشرق یعنی تمل ناڈو وکیرالا میں بہت بارش ہوگی۔

جمعرات کو محکمہ موسمیات نے چنئی پر بادل ابر آلود رہنے اور بادل کے ساتھ ہلکی ہلکی بارش کی پیش گوئی کی ہے۔