ملعون فرانسیسی وزیراعظم کیمرون کویڈ19کی جانچ میں پوزایٹیو

,

   

پیرس۔ فرانس کے ملعون صدر ایمونیل کیمرون کو کرونا وائرس کی جانچ میں مثبت پایاگیاہے۔

اسپوٹنیک نے فرانس پریسڈنسی کے حوالے سے جمعرات کے روز یہ جانکاری دی ہے۔

مذکورہ پریس سرویس نے مزید کہا ہے کہ”ہر کسی کے لئے نافذکرد ہ موجودہ صحت کے قواعد کے پیش نظر مذکورہ صدر سات دنوں کے لئے الگ تھلگ رہیں گے‘دور سے کام کریں گے“۔

فرانس میں کرونا وائرس کی دوسری لہر چل رہی ہے۔