Tuesday , September 24 2019

Tag Archives: President

غیر معمولی احتجاج میں مصر کے صدر السیسی کو ہٹانے کی مانگ

صنعت کار محمد علی کی جانب سے السیسی پر بدعنوانی کا الزام لگائے جانے کے بعد مصرکے مختلف شہروں میں ریالیوں کا انعقاد القاہرہ۔ملک بھر کے مختلف شہروں میں ہزاروں کی تعداد میں موافق جمہوریت مظاہرین نے جمعہ کے روز صدر عبدالسیسی کے استعفیٰ کا مطالبہ کرتے ہوئے احتجاج کیا۔ …

Read More »

سوئز حکومت نے کہا‘صدر کوئند کے دورے کے موقع پر کشمیر ایجنڈہ کا حصہ رہے گا‘

صدر جمہوریہ کے دورے کے پیش نظر سوئز حکومت نے اپنے جاریہ بیان میں کہاکہ کشمیر میں حالات بھی اعلی قیادت اور کوئند کے درمیان ملاقات کے ایجنڈہ میں شامل رہیں گے نئی دہلی۔ صدر رام ناتھ کوئند کا پیر کے روزسے ائس لینڈ‘ سوئزر لینڈ‘ اور سلوانیاکے دورے پر …

Read More »

مائیکرون نے ہندوستان کے مودی پرکشمیری شہریو ں کے حقوق کااحترام کو یقینی بنانے پر زوردیا۔

وزیراعظم نریندر مودی کے دورے کے موقع پر صدر امانیومائیکرون نے ہندوستان او رپاکستان سے کہاکہ وہ کشمیرمسلئے کو بات چیت سے حل کریں‘ او ریہ کہاکہ فرانس”اس بات کو یقینی بنانے پر توجہہ“ دے گا کہ دونوں جانب سے ان کے حق کا احترام کیاجائے۔ پچھلے سمٹ کے بعد …

Read More »

ارٹیکل 370سے چھیڑ چھاڑ۔ کشمیر کی نہیں بلکہ مرکز نے کس طرح خصوصی موقف کھویاہے۔ویڈیو

ممتاز صحافی کرن تھاپر اور ماہر قانون اور نلسار یونیورسٹی کے وائس چانسلر فیضان مصطفی نے اس انٹرویو میں بات چیت کے دوران ارٹیکل 370میں چھیڑ چھاڑ کی وجہہ سے ہندوستان کو ہونے والے نقصان پر روشنی ڈالی ہے۔ ارٹیکل370کے ساتھ چھیڑ چھاڑ اور عدالت عظمی کی جانب سے اس …

Read More »

عمران خان سے بات چیت کے دوران ٹرمپ نے ہند او رپاکستان دونوں سے کشمیر مسلئے پر بات چیت کے لئے دیازور

ڈونالڈ ٹرمپ اور عمران خان نے افغانستان پر بھی بات چیت کی جہاں پر امریکہ کی طالبان کے ساتھ با ت چیت جاری ہے۔ نئی دہلی۔ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے جمعرات کے روز پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کے ساتھ فون پر ہوئی بات چیت میں زوردیا کہ وہ …

Read More »

سونیا گاندھی نے سچائی‘ عدم تشدد اورحب الوطنی کا پرچم لہرایا۔ویڈیو

سونیاگاندھی نے جو تقریر کی وہ مودی کے لال قلعہ سے دی گئی تقریر سے کافی مختلف تھی۔ نئی دہلی۔ کانگریس صدر سونیاگاندھی نے یوم آزادی کے موقع پر کہاکہ لاکھوں ہندوستانی یومیہ اساس پر امتیازی سلوک اور انصافی کاشکار ہیں اور زوردیا کہ سماجی ہم آہنگی اور روداری کے …

Read More »

کانگریس میں خلاء

پیس وپیش اور شکست کی وجہہ سے مذکورہ پارٹی مفلوج ہوکر رہ گئی ہے۔ نئی دہلی۔کانگریس ورکنگ کمیٹی سے راہول گاندھی نے پارٹی کی شکست کی ذمہ داری کو تسلیم کرتے ہوئے مئی 25کے روز پارٹی صدر کی حیثیت سے اپنا استعفیٰ پیش کرنے کی بات کہی اب 65دن ہوگئے …

Read More »

کانگریس کی قیادت پر غیر یقینی صورتحال بڑھنے لگی ہے۔

نئی دہلی۔ایسا لگ رہا ہے راہول گاندھی کے استعفیٰ کے بعد پارٹی کی قیادت کون کرے گا اس بات کو لے کر غیریقینی صورتحال غیرمعینہ مدت تک بڑھ گئی ہے‘ وہیں پارٹی کے منتظمین اس حساس مسلئے کو ختم کرنے میں پوری طرح ناکام دیکھائی دے رہے ہیں۔ راہول گاندھی …

Read More »

ڈونالڈ ٹرمپ نے کہاکہ قومی سطح پر ایمگریشن گرفتاریاں اتوا ر سے شروع ہونگی

دس بڑی عدالتیں جس میں شیکاگو‘ لاس اینجلس‘ نیویارک اور میامی بھی شامل ہیں کیااحکامات پر مذکورہ اپریشن کے نشانے پر وہ لوگ ہیں جن کو حتمی جلاوطن کیاجائے گا۔ واشنگٹن۔ایمگریشن اور کسٹمس انفورسمنٹ کے سربراہ نے کہاکہ ملک چھوڑنے کے احکامات کے ساتھ فیملز کو ملک بدر کرنے کی …

Read More »

امیت شاہ کے ’مجلس‘ والے بیان پر اسدالدین اویسی کا ردعمل

حیدرآباد۔ اسد الدین اویسی صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین نے مرکزی وزیر داخلہ مسٹرامیت شاہ کے مجلس کے متعلق دئے گئے بیان پر اپنا ردعمل پیش کیا۔ ایک پبلک میٹنگ میں مسٹر شاہ نے کہاکہ نظام کے رضاکاروں نے بہت ناانصافی کی ہے۔ انہو ں یہ بھی کہاکہ مجلس …

Read More »

راہول گاندھی کا استعفیٰ۔ جانشین کے ناموں کی گشت‘ کانگریس پارٹی کے اختیارات پر دباؤ

کانگریس پارٹی نے کہاکہ کانگریس ورکنگ کمیٹی کی جانب سے استعفیٰ کو قبول کرنے اور نئی صدر کے تقرر تک راہول گاندھی ہی پارٹی کے صدر رہے گیں‘ اسی دوران یہ بھی قیاس گشت کررہا ہے کہ اے ائی سی سی کے سینئر جنرل سکریٹری موتی لال وہرہ عبوری صدر …

Read More »

راہول گاندھی کے استعفیٰ پر بولی پرینکاگاندھی’آپ نے جو کیاہے اس کے لئے ہمت کم ہی لوگوں میں ہوتی ہے‘

راہول گاندھی نے چہارشنبہ کے روو کہاتھا کہ میں اب پارٹی صدر نہیں ہوں‘ میں نے استعفیٰ دیدیا ہے۔ پارٹی کو ایک مہینہ پہلا ہی اپنے صدر کا انتخاب کرلینا چاہئے۔ نئی دہلی۔ راہول گاندھی نے چہارشنبہ کے دوبارہ اپنی بات دہراتے ہوئے کہاکہ تھا کہ کانگریس کو اپنا نیا …

Read More »

راہول کو صدر بنانے کی چاہت میں کانگریس لیڈران کا استعفیٰ

نئی دہلی۔پچھلے دو دونوں سے کانگریس پارٹی میں استعفیٰ کی سیاست عروج پر ہے‘ کانگریس کے چھوٹی بڑے ایک سو سے زائد لیڈران نے کانگریس پارٹی کے صدر راہول گاندھی کو ان کا استعفیٰ واپس لینے کے لئے راضی کرنے کے مقصد سے اجتماعی استعفیٰ کے مکتوب روانہ کرچکے ہیں‘ …

Read More »

ٹرمپ نے ایران کے خلاف ”سخت ترین“ نئے امتناعات عائد کئے

واشنگٹن۔ صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے پچھلے ہفتہ ڈرون کے واقعہ پر اپنا ردعمل پیش کرتے ہوئے ایران کے خلاف نئے تحدیدات کا اعلان کیا اور ساتھ میں ایران کے رہنما‘ ملٹری عہدیداروں اور اعلی سفارتی اہل کاروں‘ خارجی وزیر جاوید ظریف کو مجرم قراردیا۔ اول دفتر میں رپورٹرس سے بات …

Read More »

نقاب پوش خواتین کے لئے توہین آمیز تبصرہ پر جانسن کا اظہار معذرت

کنز رویٹو پارٹی کے اندر اسلام معاند عناصر کا قلع قمع کیاجائے۔ ساجد جاوید لندن۔ برطانیہ کے سابق وزیر خارجہ بورس جانسن نے نقاب پہننے والی خواتین کے حوالے سے سابقہ توہین آمیز تبصروں پر معذرت کا اعلان کیاہے۔ یہ پیش رفت جانسن کے اس دھماکہ خیز انکشاف کے بعدس …

Read More »

خواتین کے ساتھ اکبر کا برتاؤٹھیک نہیں تھا‘ راجستھان بی جے پی صدر کا بیان

راجستھان بی جے پی کے صدر مدن لال سیانی نے دعوی کیاہے کہ اکبر بازار محض خواتین کے لئے جایاکرتاتھاتاکے بے ہودہ حرکتیں کرسکے۔ جئے پور۔ رجستھان بی جے پی کے صدر مدن لال سیانی نے جمعرات کے روم کہاکہ مغل بادشاہ اکبر کا عورتوں کے متعلق رویہ کافی ”مشکوک‘ …

Read More »

ٹرمپ نے کہاکہ روس نے الیکشن جیتنے میں مدد کی تھی‘ پھر انکار بھی کردیا

انکار کرنے سے قبل ٹرمپ نے کہا”مجھے الیکشن میں منتخب کرانے کے لئے روس سے کوئی لینا دینا نہیں تھا“ واشنگٹن۔ امریکہ صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے جمعرات کے روزیہ کہاکہ روس نے صدراتی دوڑ میں 2016میں ان کے مقدمقابل ڈیموکرٹیک کو ہرانے میں مدد کی تھی‘ پھر فوری اپنے بیان …

Read More »

ٹرمپ کی ایران کو پھر دھمکی‘ باز نہ آنے پر بڑی فوج سے سامنے کرنے کے تیار رہنے کا دیا انتباہ

واشنگٹن – امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پرایران کو خبردار کیا ہے کہ اگراْس نے مشرق وسطٰی میں امریکی مفادات کیخلاف جارحانہ اقدام کیا تو اس کا سامنا ایک بڑی فوج سے ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پینسلوانیاروانگی سے قبل وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو میں ڈونلڈ …

Read More »

کانگریس پارٹی محبت کی علمبردار‘ مودی او ربی جے پی کی نفرت کی سیاست پر جیت یقینی‘ کانگریس صدر راہول گاندھی کا ادعا

نئی دہلی- کانگریس صدر راہل گاندھی نے سترہویں لوک سبھا کے لئے ہو رہے عام انتخابات میں پارٹی کی جیت کا دعوی کرتے ہوئے اتوار کے روز کہا کہ محبت کی سیاست کانگریس پارٹی کی برسوں پرانی علامت رہی ہے اور یہ وزیر اعظم نریندر مودی اور بھارتیہ جنتا پارٹی …

Read More »

بی جے پی کو مودی او رشاہ کا شو ماننے کی ایک حماقت نہیں کی جاسکتی

اس روشنی میں یہ دلچسپ بات ہے کہ مذکورہ منسٹر برائے ٹرانسپورٹ کو وہی کہنا چاہئے جو کہا ہے۔ نئی دہلی۔ بی جے پی کے ایک سابق صدر جس کی معیاد متنازعہ حالات میں ختم کردی گئی اور یونین منسٹر نتن گڈکری نے نیوز ایجنسی پی ٹی ائی کو دئے …

Read More »
TOPPOPULARRECENT