لندن۔ بکنگھم پیالیس میں اتوار کے روزبرطانوی ملکہ ایلزبتھ دوم کو کویڈ 19کی جانچ میں مثبت پایاگیاہے۔
زنہو نیوز ایجنسی نے محل کی طرف سے جاری کردہ بیان کا حوالہ دیتے ہوئے رپورٹ کیاکہ ملکہ کو ہلکی سردی جیسی علامات کا سامنا ہے لیکن وہ آنے والے ہفتہ کے دوران ونڈسور میں اپنی معمولی کے کاموں کو جاری رکھنے کی توقع کی جارہی ہے۔