ممتا بنرجی کو نیک مبارکباد دیتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے کہا : کورونا سے لڑنے میں کریں گے پوری مدد

,

   

Ferty9 Clinic

وزیرا عظم نریندر مودی نے ممتا بنرجی کو جیت کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے مل کر کام کرنے کی پیش کی ہے ۔ اسمبلی انتخابات کے مہم کے دوران ممتا بنرجی کے خلاف سخت تبصرے کے بعد وزیرا عظم مودی نے کہا کہ بنگال میں ترنمول کانگریس اور ممتابنرجی کی جیت پر مبارک باد پیش کرتا ہوں اور مرکزی حکومت بنگال کی ترقی کیلئے ہر ممکن مدد کرے گی اور کورونا پر قابو پانے میں ریاست کے ساتھ مل کر کام کریں گے۔