مودی کی بی جے پی قائدین سے ملاقات

   

حیدرآباد۔/25 مئی، ( سیاست نیوز) بی جے پی کے سینئر لیڈر ڈاکٹر لکشمن نے کہا کہ ایر پورٹ پر بی جے پی کی جانب سے وزیر اعظم کا تہنیتی پروگرام منعقد کیا جارہا ہے۔ بی جے پی قائدین وزیر اعظم کو ریاست کی تازہ ترین صورتحال سے واقف کرائیں گے۔ لکشمن نے چیف منسٹر کے سی آر پر وزیر اعظم کی آمد کے پیش نظر کرناٹک دورہ کا الزام لگایا۔ ر