Friday , January 24 2020

موٹر کار میں اچانک آ گ لگ گئی

اے پی کی خاتون زندہ جل گئی
حیدرآباد۔ 5 دسمبر ( یو این آئی) کرناٹک کے بیدر میں پیش آئے سڑک حادثہ میں اے پی کی خاتون زندہ جل گئی۔اس خاتون کا تعلق اے پی کے ضلع کرشنا کے مچھلی پٹنم سے ہے ۔ضلع بیدر کے مانیکیلاپلی نرماکرن روڈ پر کار جس میں یہ خاتون سوار تھی میں اچانک آ گ لگ گئی۔کلیانی نامی یہ خاتون کے بشمول کار میں اس واقعہ کے وقت چار افراد سوار تھے ۔اس حادثہ میں اس خاتون کا شوہر اور دو بچے محفوظ رہے ۔یہ تمام افراد ناسک سے مچھلی پٹنم واپس ہورہے تھے کہ یہ حادثہ پیش آیا۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT