میں برہمن ہوں چوکیدار نہیں ہو سکتا : سبرامنیم سوامی

کانگریس کی مہم چوکیدار چور ہے سے بی جے پی پوری طرح خو ف کہا رہی ہے اور انکو ہار کا ڈر ستانے لگا ہے اور طرح طرح کے کھیل کھیل رہی ہے اوروہ چیزیں انکے لئے پی راہ کا کانٹا بنتے جا رہی ہے ۔کانگریس صدر چوکیدار چور ہے کی مہم کے جواب میں وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے ٹویٹر اکاونٹ کا نام بدل کر ’چوکیدار نریندر مودی ‘ رکھ لیا ہے اور خود کے لئے مصیبتیں کھڑی کر دی ہے ۔
پارٹی کے سنیئر لیڈر اور راجیہ سبھا کے رکن سبرا منیم سوامی نے کہا کہ میں بر ہمن ہوں چوکیدار نہیں ہو سکتا میں جو ہدایت دونگا چوکیدار کو وہ کرنا پڑئے گا ۔
اپ کو معلوم ہے کہ بی جے پی کی اس مہم نے بھی انہوں نے خود اپنے اپ کو بہت بڑے خطرے میں ڈال دیا ہے ، اور خود اپنے پانچ سوالوں کا حساب دینے کے بجائے اور عوام کے سوالات کا جواب دینے کے بجائے الٹے حزب اختلاف کے سامنے سوالا ت کر رہے ہیں ( واہ رے مودی ) ۔ مگر ملک کی عوام سمجھ دار ہے اس بار وہ غلطی نہیں دہرائے گی ۔
( سیاست نیوز)

TOPPOPULARRECENT