’میں ہوں نا‘ میں غیر مسلم کو ویلن بنانے کا فیصلہ کرچکی تھی

   

٭ شاہ رخ خاں کے مرکزی کردار والی فلم ’میں ہوں نا‘ کی ڈائرکٹر فرح خاں نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اس فلم میں کسی مسلم ایکٹر کو ویلن کا رول دینا نہیں چاہتی تھیں۔فرح نے بتایا کہ ویلن کے دست راست کا نام خان رکھنا بھی دانستہ رہا۔ اس کردار نے اپنے وطن کو دہشت گردی پر فوقیت دی ۔ سنیل شٹی نے ویلن راگھون دتا کا رول نبھایا جبکہ خان کا کردار مرلی شرما نے ادا کیا۔