نیا قانون۔دوبچوں پر مشتمل خاندان کو حکومت سے ملے گی رعایت۔ ویڈیو

,

   

حیدرآباد۔ مرکزی حکومت نے دستوری(ترمیمی)بل2020کے ذریعہ آبادی پر کنٹرول کا ایک نیا طریقہ پیش کیا ہے۔

مذکورہ بل کے تحت ان لوگوں کو مختلف شعبوں میں رعایت او ر تحفظات فراہم کرنے کی تیاری کی جارہی ہے جس کے پاس صرف دوبچے ہیں۔

اس ضمن میں ماہر قانون فیضان مصطفےٰ کا ایک ویڈیو وائیرل ہورہا ہے جس میں انہوں نے واضح طور پر حکومت کی منشاء اور مقصد کی تفصیلات پیش کی ہیں۔

راجیہ سبھا میں مذکورہ بل پیش کردیاگیاہے۔

ویڈیو ضرور دیکھیں او رسنیں۔

YouTube video