Monday , September 24 2018
Home / Tag Archives: Muslims

Tag Archives: Muslims

کینڈا کی پارلیمنٹ نے روہنگیا مسلمانوں کے خلاف اقدام کو نسل کشی قراردیا

پارلیمنٹ میں اتفاق رائے سے قرارداد منظور‘ اقوام متحدہ تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ کی حمایت کی گئی‘ انسانی حق کارکنو ں نے اسے سنگ میل بتایا اوٹاہ۔ کینڈا کی پارلیمنٹ نے اتفاق رائے سے ایک قرارداد پاس کرکے میانمار میں روہنگیامسلمانوں کے خلاف انسانیت سوز کرائم نسل کشی قراردے دیاہے …

Read More »

چین نے بڑی تعداد میں مسلمانوں کو محروس رکھا ہے۔ مقصد ’تبدیلی‘

اگرچہ کہ چین کے مغربی علاقے زنچیانگ تک یہ محدود ہے ‘ ماؤ دور کے بعد سے یہ ملک کا سب سے بڑا صفائی پروگرام ہے‘ اور اس کے بڑھتح اثر کو بین الاقوامی تنقیدوں کا سامنا بھی کرنا پڑرہا ہے۔ اس کا مقصد عقیدہ اسلام سے انہیں دور کیاجائے۔ …

Read More »

یوپی میں یوگی کے چیف منسٹر بننے کے بعد مسلمانوں میں ہندو دیکھنے کی ہڑ لگی ہوئی ہے۔ ویڈیو

این ڈی ٹی وی کی اس خصوصی رپور ٹ میں دیکھاگیا ہے کہ یوگی ادتیہ ناتھ کے چیف منسٹر بننے کے بعد ریاست اترپردیش میں مسلم قائدین میں ہندو دیکھنے کی مقابلہ آرائی چل رہی ہے ‘ کوئی بابر کو ہندوؤ ں کا قاتل بتارہے ہیں تو کچھ مسلمان شیلائیں …

Read More »

میانمار میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں ہوئیں ہیں : اقوام متحدہ 

نیو یارک : اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتو نیو گوٹر یس نے کہا کہ میانمار میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں ہوئی ہیں ۔ اقوام متحدہ کے سکریٹری نے اپنے بیان میں کہا کہ میانمار میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں ہوئیں جب کہ انسانیت کے خلاف …

Read More »

پہلی جنگ آزادی 1857کی بغاوت میں مسلمانوں کی قربانیاں۔ ویڈیو

حال ہی میں ہمارے ملک نے بڑی شان کے ساتھ اپنا 72یوم آزادی منایا ہے۔ ہندوستان کو انگریزوں سے آزادی 15اگست 1947کو ملی ۔ ملک کو انگریزوں کی غلامی سے آزاد کرانے کے لئے ہمارے آبا واجداد نے بڑی قربانیاں دی ہیں۔ لاکھو ں علماء انگریزوں کی غلامی سے آزادی …

Read More »

صدر جمہوریہ ہند کے اردو میں عید الاضحی مبارکباد دینے پر ہنگامہ 

نئی دہلی : صدر جمہوریہ ہند رامناتھ کووند نے عید الاضحی کے موقع پر برادران وطن بالخصوص مسلمانوں کو اردو میں ٹوئیٹر کے ذریعہ مبارکباد پیش کی ۔ اس پر کافی ہنگامہ اور تنقیدیں کی جارہی ہیں۔صدر جمہوریہ نے اپنے ٹوئیٹ میں کہا کہ ’’ تمام اہل وطن بالخصوص ہمارے …

Read More »

مسلمانوں کی عظیم تاریخ‘ بے شمار ایجادات‘حقائق پر مشتمل ویڈی

زندگی کے ہر شعبہ حیات میں مسلمانوں نے اپنا گرانقدر تعاون دیاہے‘ سائنسی تجربات کی بات ہویاپھر طب کے میدان میں نئی ادوایات کو متعارف کروانا‘ دنیاکا پہلا ہوائی جہاز( پیراشوٹ) تیار کرنا ‘ یا پھر عصر حاضر میں ’’ کافی ‘‘ کے نام سے آپ کو چاق وچوبند بنانے …

Read More »

دادری۔ مسلمانوں پر پراسرار فائرینگ پولیس کے لئے اب بھی ایک معمہ

دادری۔مسلمانوں پر پراسرار طریقے سے فائیرنگ کے بڑھتے واقعات دادری میں لوگوں کو پریشان کررہے ہیں ‘نقاب پوش گاڑی سوار لوگ آرہے ہیں اور عقب سے فائرینگ کرنے کے بعد کامیابی کے ساتھ فرار ہورہے ہیں۔ پچھلے تیس دنوں کے دوران دادری کے مختلف حصوں میں چھ لوگوں پر فائیرنگ …

Read More »

مسلمانوں سے حب الوطنی کی سند مانگنا جہالت : غیر مسلم دانشوران 

حیدرآباد : ہندوستان کی جد و جہد آزادی میں دیگرا قوام کے مقابلہ میں مسلمانوں کا بھی برابر کا رول رہا ہے ۔آزادی کے ۷۱؍سال گذر جانے کے بعد مسلمانوں سے حب الوطنی کی سند مانگنا جاہلیت او ربے وقوفی ہے ۔اب وقت آگیا ہے کہ تمام ہندوستانی اس طرح …

Read More »

چین میں بڑی مسجد کو مہندم کرنے کے منصوبہ کو احتجاجیو ں نے ناکام بنایا۔ویڈیو

مغربی چین میں بنی نئی مسجد کو مقامی انتظامیہ نے منہدم کرنے کا منصوبہ بنایاتھا جس کو سینکڑوں مسلمانوں کے احتجاج کے پیش نظر ملتوی کرنا پڑا۔جمعرات کے روز نیزایہ میں مشرقی وسطی کے طرز پر دوسال کے وقفہ میں تعمیر کے بعد ویزیہو گرانڈ مسجد کی افتتاح کے موقع …

Read More »

مشرقی وسطی میں جاری بحران اسلامی دہشت گردی نہیں ہے۔ انوبھاؤسنہا۔ ویڈیو

فلم ’ملک‘ کے ہدایت کار انوبھاؤ سنہا اپنے فلم کے پرموشن کے دوران کچھ سوالو ں کا جواب دیتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ اگر دہشت گردی کسی ایک مخصوص مذہب کی کارستانی ہے تو وہ کس طرح اپنے ہی لوگوں کو دہشت گرد حملوں میں ہلاک کررہے ہیں۔ انوبھاؤ …

Read More »

رام پنیانی ۔قدیم دور حکمرانی کو ہندو او رمذہب میں نفرت کے طور پر استعمال کرنا غیر مناسب۔ ویڈیو

ممتاز مورخ اور سماجی جہدکار رام پنیانی اپنے تازہ ویڈیو میں اس بات کاخلاصہ کررہے ہیں کہ ہندوستان میں راجہ مہاراجاؤں کی من گھڑت کہانیوں کے ذریعہ عوام کو ورغلانے کاکام کیاجارہا ہے۔ انہوں نے مزیدکہاکہ ہندوستان میں جہاں مسلم بادشاہوں کو جابر ‘ مغرور اورقاتلوں کے طور پر پیش …

Read More »

پھر ایک مرتبہ راجستھان میں سنگھی ہجوم نے دوومسلمانوں کو ماردیا۔

حیدرآباد۔مرکز میں نریندر مودی کی زیر قیادت بی جے پی کے اقتدار میںآنے کے بعد سے ملک میں ہجومی تشدد( ماب لینچنگ) کے معاملات ایک عام بن گئے ہیں۔ گائے چوری‘ گائے تسکری‘ گائے ذبیحہ کے شبہ میں ہجوم لوگوں کی اس قدر پیٹائی کررہا ہے کہ وہ یا تو …

Read More »

نفرت پر مشتمل واقعات میںیوپی سرفہرست‘ گائے سے متعلق تشدد ‘ 

اترپردیش۔ سال2018کے پہلے چھ ماہ میں پسماندگی کا شکار طبقات کے خلاف نفرت پر مشتمل جرائم کے ایک سو واقعات پیش ائے ‘ اس بات کی جانکاری ایک روز قبل ایمنسٹی انٹرنیشنل انڈیا نے دی ہے‘جو ان کی ویب سائیڈ پر موجودہ تفصیلات کے مطابق ہے۔ اس کے لئے مذکورہ …

Read More »

چین میں مسلمانوں کے ساتھ بڑھتے مظالم‘ پولیس مسلم عورتوں کے کپڑے کاٹ رہی ہے۔

چین۔زنچیانگ صوبہ میں مسلم اقلیتوں کے ساتھ ظلم وزیادتی کی طویل فہرست میں چینی حکومت نے ایک اور باب کو شامل کرلیا ہے ۔ زنچیانگ صوبہ کے ایغور مسلم اقلیت کے خلاف سرکاری سطح پر بھید بھاؤ میں ائے دن اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ وہیں ہا ہی میں چین کے …

Read More »

راہول گاندھی کی مسلم وفد سے ملاقات‘ بی جے پی نے استحصال کی سیاست قراردیا۔

کانگریس نے جواب میں کہاکہ وزیر اعظم سے ان کے ’’ سرمایہ داروں ‘‘ سے ملاقات کے متعلق ضرورسوال پوچھنے چاہئے۔ نئی دہلی۔چہارشنبہ کے روز کانگریس صدر راہول گاندھی نے مسلم دانشواروں ‘ صنعت کاروں اور سابق بیوروکریٹس سے ملاقات کی جس کو بھارتیہ جنتا پارٹی نے کانگریس کی اس …

Read More »

جونپور میں ممنوعہ جانور کی کھال برآمد‘ ہندوتو ا تنظیموں کے گھروں پر حملے کا مسلمانوں میں خوف

شاہ گنج۔جونپور کے گاؤں اشرف پور میں ممنوعہ جانور کی کھال برآمد ہوا ہی ہے۔ سابق پردھان کی شکایت پر چھ لوگوں کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے ‘ وہیں دو کو گرفتارکرکے جیل بھیج دیا گیا ۔ اس واقعہ کے بعد علاقے میں کشیدگی پیدا ہوگئی ہے اور …

Read More »

ڈنمارک کی حکومت کا نیا قانون ،مسلم بچوں کو کرسمس کے بارے میں جاننا لازمی ہوگا ۔

کاپن ہیگن : ڈنمارک کی حکومت ان ۲۵؍ علاقوں میں ایک نیا قانون متعارف کروانے جارہی ہے جہاں یا تو کم آمدنی والے لوگ ہیں یا پھر وہ مسلمانوں کی کثرت والے علاقے ہیں ۔ڈنمارک کی حکومت کا کہنا ہے کہ ان علاقوں میں رہنے والے لوگ اپنی مرضی سے …

Read More »

ّمسلم گروپس کا دعوی ‘ خالی پلاٹ پر نماز اداکرنے سے روکاجارہا ہے

مسلم کمیونٹی کے نمائندوں کے مطابق مقرر پلاٹ پر نماز اد ا کرنے کے لئے مقامی لوگوں سے ہورہی کشیدگی کے سبب وہ کرایہ پر جگہ لے کر نماز ادا کررہے ہیں۔ گروگاؤں۔ گرگاؤں میں کھلے مقامات پر نماز جمعہ کی ادائی کے مسلئے پھر ایک مرتبہ مسترد کیاجارہا ہے …

Read More »
TOPPOPULARRECENT