Wednesday , December 2 2020

نیروز کے نئے سیل میں قیمتیں 50 فیصد کم

حیدرآباد: اگر آپ روایتی اور ماڈرن ملبوسات کا امتزاج چاہتے ہیں اور اپنے تہوار کی خوشیوں کو دوبالا کرنا چاہتے ہیں تو پھر آپ کی تلاش ختم ہوئی۔ شراون مہینہ اور دیگر تہواروں کیلئے نیروز ایک بار پھر آپ کی خدمت میں حاضر ہے جن میں ساڑیاں، لہنگے، گاؤنس اور دیگر ملبوسات شامل ہیں جبکہ منتخبہ سلک ساڑیوں کی خریداری پر آپ ہمارے ڈسکاؤنٹ سے بھی استفادہ کرسکتے ہیں جو کسی بھی تہوار کیلئے بہترین انتخاب اور بہترین آغاز ہے جبکہ سب سے بہترین پہلو یہ ہیکہ آپ حیدرآباد، بنگلورو، وجئے واڑہ اور وائزاگ میں واقع ہمارے اسٹورس میں 50 فیصد کم قیمتوں میں حاصل کرسکتے ہیں۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT