نیشنل یوتھ فیسٹول کا آج افتتاح

   

دہلی : وزیراعظم نریندر مودی 12 جنوری کو سوامی ویویکا نندا کے یوم پیدائش پر پڈوچیری میں 25 ویں نیشنل یوتھ فیسٹول کا افتتاح کریں گے۔