حیدرآباد 3 فروری ( سیاست نیوز ) : تلنگانہ بورڈ برائے فنی تعلیم سے ٹکنیکل سرٹیفیکٹ کورس امتحانات کے ہال ٹکٹس کو اپ لوڈ کیا گیا ۔ یہ امتحانات 11 تا 14 فروری ہونگے ۔ bse.telangana.gov.in سے امیدوار اپلی کیشن نمبر اور تاریخ پیدائش درج کرکے ہال ٹکٹ ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں ۔