پنجاب(پاکستان): تقریباممالک میں جانوروں کی دوڑ لگانے کا کھیل کھیلا جاتا ہے۔ عرب ممالک میں اونٹوں کی دوڑ ہوتی ہے۔ ہندوستان میں گھوڑوں کی دوڑ ہوتی ہے اور بعض ممالک میں کتوں کی دوڑ بھی لگائی جاتی ہے۔ پاکستان میں گدھوں کی دوڑ لگائی جاتی ہے۔
Donkey arrested for participating in a gambling racing in Rahim Yar Khan. Eight humans also rounded up, Rs 120,000 recovered. https://t.co/RIULiecduw pic.twitter.com/1FipntTR60
— Naila Inayat (@nailainayat) June 7, 2020
ان گدھے کے کھیل میں جوے کا ایک معاملہ سامنے آیا جس پر رحیم یار خان پولیس نے 8 افراد کے علاوہ ایک گدھے کوبھی گرفتار کرلیا ہے۔یہ واقعہ پنجاب کے رحیم یار خان علاقہ میں پیش آیا۔ پولیس نے گرفتار شدگان کے قبضہ سے 120,000 روپے برآمد کرلئے ہیں۔ پولیس نے بتایا کہ ایف آئی آر میں گدھے کا نام بھی شامل ہیں۔