پرانے شہر سے تعلق رکھنے والی دو بہنوں کو این ای ای ٹی میں رینک‘ میڈیکل میں مفت سیٹ۔ ویڈیو

,

   

تعلیمی یافتہ معاشرہ ملک او رملت کی ترقی کا ضامن ہوتا ہے‘ پچھلے کچھ سالوں میں مسلم معاشرے میں تعلیم حاصل کر نے کا رحجان بڑھتا گیاہے بالخصوص لڑکیوں میں حصول علم کے جذبے کو فروغ مل رہا ہے۔

پرانے شہر سے تعلق رکھنے والی ایسی ہی دولڑکیاں جنھوں نے این ای ای ٹی میں ٹاپ کیاہے او رانہوں نے ادا رے سیاست پہنچ کر مدیر اعلی روزنامہ سیاست جناب زاہد علی خان اور جنا ب ظہیر الدین علی خان سے ملاقات کی۔

دونوں ٹاپر کے ساتھ ان کے والدین بھی موجود تھے۔ والد ایک سیلس مین جبکہ والدہ ایک خانگی اسکول میں تلگو پڑھاتی ہیں۔

پیش ہے سیاست ڈاٹ کام کی یہ رپورٹ۔

YouTube video