حکومت کے اشارے کے بغیر پولیس کا انتہا پسندانہ اقدام ممکن نہیں ہے‘ جمہوری معاشرے میں ہر شخص کو اپنا احتجاج کرنے کا حق حاصل ہے‘
جمہوری معاشرے میں اس آزادی کو سلب نہیں کرسکتے‘ ہمارے بچوں اور بچیوں نے جو مظاہرہ کیا وہ پرامن تھا‘
تشدد سے عاری تھا‘ ان کی بے چینی جائزہے۔
آسام‘ تریپورہ‘ بنگال کے احتجاج پر بل کے متعلق نظرثانی کی بات امیت شاہ کرتے ہیں‘
۔پروفیسر اختر الوسیع نے کا یہ بیان‘ تفصیلی طور پرویڈیو دیکھیں